Surah Kausar | Suran Kausar in Hindi , Urdu Arabic | Surah Kausar with Translation 


بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

﴿1﴾ اِنَّاۤ اَعۡطَيۡنٰكَ الۡكَوۡثَرَؕ‏

ترجمہ : (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے

Lo! We have given thee Abundance;

﴿2﴾ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانۡحَرۡؕ‏

ترجمہ : تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو

So pray unto thy Lord, and sacrifice.

﴿3﴾ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الۡاَبۡتَرُ‏

ترجمہ : کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا

Lo! it is thy insulter (and not thou) who is without posterity.

No comments